یو پی ٹی ای ٹی پیپر لیک Paper Leak ہونے کے بعد امتحان Exam منسوخ کردیا گیا ہے۔ ضلع مظفرنگر District Muzaffarnagar کے 21 مراکز میں 11 ہزار 74 بچّوں کا 'یوپی ٹی ای ٹی' کا امتحان ہونا تھا، جو پیپر لیک ہونے کے بعد منسوخ کردیا گیا۔
مغربی اترپردیش کے تمام اضلاع میں ٹی ای ٹی امتحان کی منسوخی پر طلبہ مایوس Students Disappoint ہیں۔ اسکولز اور کالجز میں لڑکوں اور لڑکیوں کو جو 'ٹیٹ' کا امتحان دینے آئے تھے، سب میں مایوسی دیکھی گئی۔