حج کمیٹی نے سوشل میڈیا پر ایک آفیشیل پیج بنایا ہے جس میں عازمین حج کو حج 2019 سے متعلق ساری معلومات مہمیا کرائی جائیں گی۔
اب حج کے متعلق کسی بھی سوال کے لئے دفتر کے چکر نہیں لگانے ہونگے۔
یوپی اسٹیٹ حج کمیٹی کا آفیشیل پیج جاری - up-state-hajj-committee
ریاست اتر پردیش کے اسٹیٹ حج کمیٹی کے نئے سکریٹری راہل گپتا نے عہدہ سنبھالتے ہی عازمین حج کو بڑا تحفہ دیا ہے۔
یوپی اسٹیٹ حج کمیٹی کا افشیل پیج جاری
راہل گپتا سے پہلے حج کمیٹی کے سکریٹری ونیت کمار شریواستو تھے۔
واضح رہے کہ بھارت سے سب سے زیادہ حج کرنے والوں کی تعداد میں ریاست اترپردیش سرفہرست ہے۔