اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کی ممبرز کو ہدایات - اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ

اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ نے اپنے تمام نگہبانوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ دہلی کے نظام الدین علاقے میں تبلیغی جماعت میں شریک کسی شخص کے بارے میں سنیں تو فوری طور پر پولیس کو مطلع کریں۔

Tablighi Jamaat
Tablighi Jamaat

By

Published : Apr 11, 2020, 6:18 PM IST

اتر پردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے کہا کہ تمام ممبراں کو مطلع کیا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی شخص جو تبلیغی جماعت میں شامل ہوا ہو پولیس کو فوری طور پر آگاہ کیا جانا چاہئے۔

اس سلسلے میں اترپردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کی ہیلپ لائن کے بارے میں بھی معلومات دی جاسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت- نیپال سرحد کے آس پاس میں واقع مساجد اور مدارس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details