اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا سے 2515 افراد ہلاک - مثبت مریضوں کی تعداد

اترپردیش میں کورونا کا قہر جاری ہے، ریاست میں متاثرین کی تعداد 158,706 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وبا سے اب تک 2515 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں کورونا سے 2515 افراد ہلاک
اترپردیش میں کورونا سے 2515 افراد ہلاک

By

Published : Aug 18, 2020, 1:49 PM IST

یوپی میں ایک دن میں ریکارڈ 4186 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ 69 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 158,706ہیں، لکھنؤ میں 18065 کانپور نگر میں 10995نوئیڈا میں 6542 غازی آباد میں 6645 وارانسی میں5906 میرٹھ میں 3019 جونپور میں 3045 مراد آباد میں 3104 آگرہ میں 2335 علی گڑھ میں 2643 رام پور میں 2079 بارہ بنکی میں 2209 سہارنپور میں 2228 بستی میں 1932مثبت کیسز ہیں۔

صوبے میں اب تک 104,808 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ لکھنؤ سے 10301 کانپور سے 6058 نوئیڈا سے 5691 غازی آباد سے 5489 میرٹھ سے 2260 گورکھپور سے 3037جونپور سے 2470 مراد آباد سے 2205 آگرہ سے 1900 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2515 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کانپور شہر میں 309 لکھنؤ میں 217 میرٹھ میں 123 وارانسی میں 125آگرہ میں 104پریاگ راج میں 102 گورکھپور میں 86 مراد آباد میں 84 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسزکل 50,893 ہیں،لکھنؤ میں 7223کانپور میں 4435وارانسی میں 2305پریاگ راج میں 2245بریلی میں 1872اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا ہی جارہا ہے خاص کر دارالحکومت لکھنؤ میں ہر روز مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details