اردو

urdu

ETV Bharat / state

Principal Secretary Inspects Noida Hospital: یوپی کے پرنسپل سکریٹری نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا - نوئیڈا اتھارٹی

ایک طرف جہاں اتر پردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ گوتم بدھ نگر کے دورے پر ہیں، دوسری طرف اتر پردیش کے پرنسپل سکریٹری درگا شنکر مشرا نوئیڈا کے سیکٹر 30 میں واقع چائلڈ پی جی آئی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا۔ UP Principal Secretary inspects Noida Child PGI Hospital

Child PGI Hospital
یوپی کے پرنسپل سکریٹری نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا

By

Published : Jun 17, 2022, 5:01 PM IST

نوئیڈا:نوئیڈا کے سیکٹر 30 میں واقع چائلڈ پی جی آئی ہسپتال میں گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم سہاس ایل وائی اور نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ جانکاری دیتے ہوئے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ہسپتال میں دسویں سرکاری بورڈنگ کی میٹنگ تھی۔ حکومت اتر پردیش کے پرنسپل سکریٹری درگا شنکر مشرا اس سرکاری بورڈنگ کے چیئرمین تھے۔ ان کے ساتھ لکھنؤ کے نائب صدر آلوک کمار اور دیگر بھی موجود تھے۔

یوپی کے پرنسپل سکریٹری نے چائلڈ پی جی آئی ہسپتال کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر نے کہا کہ اس کے علاوہ پرنسپل سکریٹری نے ہسپتال کا جائزہ لیتے ہوئے کئی آلات کی جانچ کی ہے۔ انہوں نے مریضوں کی خیرت دریافت کرنے کے ساتھ، ان کو ملنے والی سہولیات کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔ Principal Secretary Inspects Noida Hospital

ABOUT THE AUTHOR

...view details