اردو

urdu

ETV Bharat / state

نامعلوم افراد کا ایس ڈی او پر حملہ - سماج وادی رکن اسمبلی، ناہد حسن

ریاست اترپردیش کے ضلع شاملی میں اترپردیش پاور کارپریشن لمیٹیڈ کے سب ڈویژنل افسر(ایس ڈی او) ناظم احمد پر کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

نامعلوم افراد نے ایس ڈی او پر حملہ کیا

By

Published : Jul 13, 2019, 2:29 PM IST

یہ واقعہ شاملی کے جھنجھانا شہر کے نزدیک پیش آیا۔اس حملے میں ایس ڈی او شدید زخمی ہوگئے۔
ایس ڈی او نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔

نامعلوم افراد نے ایس ڈی او پر حملہ کیا
ضلع شاملی کے پولیس اڈیشنل سپرنٹینڈینٹ راکیش کمار نے کہا کہ اس معاملے میں تحقیقات جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز چوری کے معاملے میں کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شاید اس گرفتاری کا تعلق احمد پر ہوئے حملے سے ہوسکتا ہے۔
وہیں ناظم نے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ناہد حسن پر قتل کی دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details