اطلاعات کے مطابق پولیس نے غازی آباد کے کھوڈا علاقے سے 12 مشتبہ افراد کو بی جے پی چیئرپرسن کی شکایت پر حراست میں لیا ہے 12 Persons Detained From Khora Near Polling Booth۔ پولیس کے مطابق وہ پولنگ سنٹر کے باہر کھڑے تھے، جب پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کی تو وہ وہاں ہونے کی وجہ نہیں بتا سکے۔
اسے قبل ایس پی امیدوار امرپال شرما بھی یہاں پہنچے تھے۔ میونسپلٹی چیئر پرسن بی جے پی سے ہے۔ اس لیے الزام ہے کہ امرپال شرما کو دیکھ کر وہ مشتعل ہوگئی، جس کے بعد پولیس اور میونسپلٹی چیئر پرسن رینا بھٹی کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماحول مکمل طور پر قابو میں ہے۔ کسی قسم کی کوئی گڑ بڑی نہیں ہے۔