اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ: پنچایت الیکشن کی گنتی کا کام جاری - اردو نیوز میرٹھ

اترپردیش میں پنچایت الیکشن کی گنتی چل رہی ہے۔ پنچایت انتخابات کی گنتی کا کام آج شروع ہونے پر میرٹھ کے اے ڈی جی زون نے کاؤنٹنگ مراکز کا جائزہ لیا۔

up panchayat election counting today in meerut
پنچایت الیکشن کی گنتی کا کام جاری

By

Published : May 2, 2021, 1:35 PM IST

سخت لاک ڈاؤن کے درمیان آج پنچایت انتخابات کی گنتی کا کام شروع ہوا۔ کورونا کے کیسز کے مدنظر نافذ کرفیو کے دوران میرٹھ میں گنتی کے لیے 12 مراکز بنائے گئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اے ڈی جی زون میرٹھ نے گنتی کے تمام مقامات کا جائزہ لیا۔ گنتی کووڈ۔ 19 کی گائیڈ لائن کے تحت ہی کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے تمام گنتی مراکز پر پولیس کا خاص بندوبست کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

لکھنؤ: حاملہ خاتون کو لے جانے والی ایمبولینس میں لگی آگ، خاتون ہلاک

میرٹھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باوجود پنچایت الیکشن کی گنتی کام شروع ہے۔ ایسے میں انتظامیہ کی جانب سے پر امن ماحول میں گنتی منعقد کرنے کے لیے معقول انتظامات کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details