اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگرانتظامیہ اورمحکمہ صحت کی اہم میٹنگ

انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں نے کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ ہوئی جس میں موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مظفر نگرانتظامیہ اورمحکمہ صحت کی اہم میٹنگ
مظفر نگرانتظامیہ اورمحکمہ صحت کی اہم میٹنگ

By

Published : Apr 3, 2020, 2:04 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحیبہ کی صدارت میں محکمہ صحت کے ساتھ کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اور صحت انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا.

مظفر نگرانتظامیہ اورمحکمہ صحت کی اہم میٹنگ

اس جائزہ اجلاس میں محکمہ صحت کے تمام عہدیداروں نے شرکت کی۔اجلاس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اور صحت کے کاموں کا جائزہ لیا گیا ۔

مظفر نگرانتظامیہ اورمحکمہ صحت کی اہم میٹنگ

اس میٹنگ میں ایس پی سٹی نے کہا کہ اگر کسی مشکوک کے نمونے لینے ہیں اور اس میں دشواریاں آ رہی ہے تو پلیس انتظامیہ کو اس کے خلاف کاروائی کرنے کی اجازت ہو گی ۔

اس میٹنگ میں ضلع مجسٹریٹ صاحبہ کے ساتھ ، سی ڈی او ، سی ایم او، سٹی مجسٹریٹ ، ایس پی سٹی سمیت محکمہ صحت کے تمام عہدیداروں موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details