اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹریفک قوانین پرعمل کرنے کی ہدایت - ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد کے آر ٹی او آفس میں ترنگا لہرایا گیا۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/15-August-2019/4144844_659_4144844_1565872644521.png

By

Published : Aug 15, 2019, 6:26 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:58 AM IST

اس موقعے پر آر ٹی او افسر آر آر سونی نے میڈیا کو بتایا کہ 'میں سب سے پہلے ملک کے ہر باشندے کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں اور ہر شخص کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ موٹر سائیکل یا کار چلاتے وقت ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔ ڈرائیونگ کرتے وقت ہیلمیٹ یا سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں جس سے آپ محفوظ رہیں گے۔'

ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت

آر آر سونی نے یہ بھی بتایا کہ '18 برس سے کم عمر کا کوئی بھی نوجوان پکڑا گیا تو اسے جرمانہ دینا ہوگا۔'

Last Updated : Sep 27, 2019, 2:58 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details