اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد - پل کی خستہ حالت - Khasta pul

مرداباد بھوج پور علاقے کہ گاؤں آدم پور کے پاس بنا ڈھیلا کاپل کافی پرانا ہے. خستہ حال ہونے کے سبب لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

مرادآباد - پل کی خستہ حالت
مرادآباد - پل کی خستہ حالت

By

Published : Feb 20, 2020, 11:38 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:38 AM IST


ریاست اتر پردیش کے مرداباد بھوج پور علاقے کہ گاؤں آدم پور کے پاس بنا ڈھیلا کاپل کافی پرانا ہے .یہ پل ریاست اتر پردیش صوبے سے ریاست اترکھنڈ صوبے کو جوڑتا ہے.

دو صوبوں کو آپس میں جوڑنے والا یہ ڈھیلا کا پھل کافی سمے سے بہت ہی زیادہ خستہ حالت میں ہے. اس کی حالت دیکھ کر صاف طور پر دکھائی دیتا ہے.

کی کسی بھی وقت کوئی بھی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے جب ہمارے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ شاہنواز اختر نے اس پل کا معائنہ کیا تو دیکھا اس پل میں گہرے گہرے گڈے اور پل کی حالت بہت ہی زیادہ خستہ ہے.

مرادآباد - پل کی خستہ حالت

شاید پولیس ضلع انتظامیہ کو کسی بڑے حادثے کا انتظار ہے پل کی حالت اتنی خراب ہے کی اس پر کھڑے ہونے کے بعد یہ پُل ہلتا ہے .

جبکہ یہ پل اتراکھنڈ کے نیشنل کاربیٹ پارک اور گرجا دیوی کے مندر کو جانے والے لوگ اس پل سے گزرتے ہیں بھاری تعداد میں اس پل سے ٹرافک آتا جاتا ہے کئی بار مقامی لوگوں نے اس پل کو بنائے جانے کی مانگ کی لیکن آج تک کسی نے بھی سنوائی نہیں کی.

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details