اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی پی ایم کا ٹرمپ کے خلاف احتجاج - mor

مرادآباد میں کمیونسٹ پارٹی کے حامیوں نے ڈونالڈ ٹرمپ کے آنے کے خلاف آج ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر گو بیک ڈونالڈ ٹرمپ کے نعرے لگاتے ہوئے جمکر مظاہرہ کیا،

مراداباد میں سی پی ایم کا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج
مراداباد میں سی پی ایم کا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج

By

Published : Feb 24, 2020, 11:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:31 AM IST

اترپردیش کے مرادآبادمیں کمیونسٹ پارٹی کے کار کونان نے ڈونالڈ ٹرمپ کے آنے کے خلاف آج ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر گو بیک ڈونالڈ ٹرمپ کے نعرہ لگاتے ہوئے جمکر مظاہرہ کیا۔

مراداباد میں سی پی ایم کا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج

جہاں ایک طرف آج امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دو دن کے دورے پر ہندوستان میں ہیں، ضلع مرادآباد میں آج کمیونسٹ پارٹی کے لوگوں نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان کے صفر کی مخالفت میں کلکٹر کے آفس پہنچ کر گو بیک ڈونالڈ ٹرمپ کے نعرے لگاتے ہوئے مظاہرا کیا ۔

مراداباد میں سی پی ایم کا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج


مرکز میں مودی حکومت کے ٹرمپ کو دیۓ دعوت نامہ کو عوام کی مرضی کے خلاف بتایا،


کمیونسٹ پارٹی کے سب کارکنان کمپنی باغ میں جمع ہوکر جلوس کی شکل میں پیدل مارچ کرتے ہوئے ضلع کلکٹر کے آفس پہنچے
جہاں پر انہونے نارے لگاتے ہوئے کہا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ واپس جاؤ،


حامیوں نے کہا مختلف ملکوں کے درمیان جنگ بھڑکانے والے امریکہ کے صدر ٹرمپ کا ہندوستان آنا منظور نہی!


Last Updated : Mar 2, 2020, 11:31 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details