کورونا وائرس آنے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے خطاب میں کہا تھا کے مجھے ایک ایک جان کو بچانا ہے۔ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔
ریاست اترپردیش مرادآباد کے تحصیل ڈلاری کے گاندھی مورتی چوراہا پر ایک 30سالہ شخص کی جو تڑپ رہا ہے۔ اس کی دماغی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ اس کی ریڑھ کی ہڈّی میں سخت چوٹ ہونے کی وجہ سے چل نہیں سکتاہے۔