اردو

urdu

ETV Bharat / state

خاتون نے اپنا ویڈیو وائرل کیا

مرادآباد میں کورونا وائرس کی رپورٹ پوزیٹوملنے کے بعد خاتون نے اپنا ویڈیو وائرل کیا۔

خاتون نے اپنا ویڈیو وائرل کیا
خاتون نے اپنا ویڈیو وائرل کیا

By

Published : Apr 5, 2020, 7:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں ایک خاتون کے کورونا وائرس پازیٹیو ملنے سے افراتفری مچ گئی تھی اور محکمہ صحت نے اسپتال میں داخل کرکے علاج شروع کر دیا تھا۔

خاتون نے اپنا ویڈیو وائرل کیا

خاتون بیرونی ملک فرانس سے اپنے گھر آئی تھی اور کھانسی کے ساتھ سینے میں درد کی شکایت ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہوئی تھی جہاں جانچ کے بعد کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تو فوراً آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔

ریاست اترپردیش کے وزیر چیتن چوھان کی بھتیجی ماریشہ شکلا فرانس کے سفر سے آنے کے بعد کھانسی اور سینے میں درد کی شکایت کی ۔ اس کے وہ کے بعد اسپتال میں داخل ہوئی اور جانچ رپورٹ آنے کے بعد کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ آئسولشن وارڈ میں داخل کرایا اور علاج شروع کیا گیا ۔

اب ماریشہ نے ایک ویڑیو وائرل کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے صحت یاب ہونے کی جانکاری دی ہے اور وزیراعظم اور وزیرداخلہ، ضلع کلکٹر کو شکریہ اداکیا۔لوگوں سے کورونا کو ہرانے کی اپیل کی ہے۔ ماریشہ مراداباد کے ضلع اسپتال میں آئسولےشن وارڈ میں داخل ہین!

ABOUT THE AUTHOR

...view details