ریاست اترپردیش کے مرادآباد عیدگاہ میدان میں چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
مرادآباد- شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ ملتوی - مرادآباد- عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ ملتوی
مرادآباد کے عیدگاہ میں جاری شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جاری احتجاج کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

مرادآباد- عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ ملتوی
مرادآباد- عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ ملتوی
کورونا وائرس کی مصیبت سے نبٹ نے کی غرض سے سپا کے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن اور شہر امام سید معصوم علی آزاد کی سفارش کے بعد احتجاج کر رہے مرد اور خواتین نے آج احتجاج کو ملتوی کر دیا ہے،
اس احتجاج کے ملتوی ہونے سے پولیس انتظامیہ نے راحت کی سانس لی جب کی اس سے پہلے پولیس اس احتجاج کو ختم کرانے کی ہر ممکن کوشش کر چکی تھی اور احتجاجی حکومت کی ہر کوشش کو ناکام کرتے ہوے احتجاج پر ڈٹے ہوئے تھے،