اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: ریاستی وزیر چیتن چوہان کا انتقال - کورونا پازٹیو ہونے کی وجہ

چیتن چوہان کا گروگرام کے میدانتا ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔

یوپی حکومت میں وزیر چیتن چوہان کا انتقال
یوپی حکومت میں وزیر چیتن چوہان کا انتقال

By

Published : Aug 16, 2020, 6:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے وزیر اور سابق کرکٹر چیتن چوہان کا انتقال ہو گیا ہے۔ چیتن چوہان کا گروگرام کے میدانتا ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔

کورونا پازٹیو ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔ جہاں علاج کے دوران گڈنی فیل ہونے کے بعد ان کا اتنقال ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details