ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج گورکھپور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر کھجوری علاقے میں 4 بجے کے قریب پہنچے۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر سے ہی ڈوگری ہیلی پیڈ پہنچے اور سڑک کے راستے سے رام گھاٹ کا جائزہ لیں گے۔
یوگی آدتیہ ناتھ کا بنارس دورہ، تیاریوں کا لیں گے جائزہ اس کے بعد گنگا میں کشتی میں بیٹھ کر منی کنکا گھاٹ سے کاشی وشیو ناتھ مندر میں پوچا درشن کریں گے اور زیر تعمیر کوریڈور کا جائزہ لیں گے۔
یوگی آدتیہ ناتھ کا بنارس دورہ، تیاریوں کا لیں گے جائزہ یہ بھی پڑھیں: 'ہمارا جہاد بے روزگاری بدعوانی سے ہے'
یوگی آدتیہ ناتھ کا بنارس دورہ، تیاریوں کا لیں گے جائزہ اس کے بعد راج گھاٹ پر دیو دیپاولی پروگرام کی تیاری کا معائنہ کرتے ہوئے مختلف گھنٹوں سے ہوتے ہوئے سرکٹ ہاوس پہنچیں گے۔
یوگی آدتیہ ناتھ کا بنارس دورہ، تیاریوں کا لیں گے جائزہ واضح رہے کہ بنارس کا دیو دیپاولی عالمی شناخت رکھتا ہے جس میں شرکت کرنے 30 نومبر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ و وزیر اعظم نریندر مودی پہنچے گے۔
یوگی آدتیہ ناتھ کا بنارس دورہ، تیاریوں کا لیں گے جائزہ اس موقع پر مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا جس کی تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں۔