تعینات کیے گئے اہلکار ای وی ایم مشینوں کی جانچ کر روانگی کی تیاری کر رہے ہیں۔
گھوسی اسمبلی ضمنی انتخاب کے رٹرنگ افسر وجے کمار مشرا نے بتایا کہ پولنگ ڈیوٹی میں تعینات کیے گئے ملازمین کو پولنگ مٹیریل کی فراہمی کے لیے 23 مرکز بنائے گئے ہیں۔
مئو: ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع - ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع
ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کی گھوسی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ پولنگ کے لیے تعینات کیے گئے اہلکاروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
مئو: ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع