اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ٹریفک بیداری ماہ اختتام پزیر - ثقافتی پروگرام

ٹریفک بیداری پیدا کر سڑک حادثات کم کرنے کے مقصد سے گزشتہ یکم نومبر سے شروع ہوا ٹریفک ماہ اختتام پزیر ہو گیا ہے۔ اس موقع پر اسکولی طلبہ نے 'چیتنا ریلی' (بیداری ریلی) نکالی۔ اس کے بعد تمام ثقافتی پروگرام کے ذریعہ ٹریفک قوانین کے تئیں بیدار کرنے کی کوشش کی گئی۔

بارہ بنکی: ٹریفک بیداری ماہ اختتام پزیر
بارہ بنکی: ٹریفک بیداری ماہ اختتام پزیر

By

Published : Dec 2, 2019, 5:08 PM IST

ٹریفک ماہ کے اختتامی تقریب کا آغاز بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم سے ہوا۔

یہاں سے ڈی ایم آدرش سنگھ نے طلبہ کے ذریعہ نکالی جانے والی چیتنا ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

بارہ بنکی: ٹریفک بیداری ماہ اختتام پزیر

یہ ریلی شہر کے مخطلف چوراہوں سے گزرتی ہوئی پولس لائین پر اختتام پزیر ہوئی۔ اس کے بعد پولس لائین میں بہار سگم سنگیت کے ذریعہ ثقافتی پروگرام پیش کر کے ٹریفک قوانین کے تئیں بیدار کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایم آدرش سنگھ نے لوگوں سے ٹریفک قوانین کو ماننے کی اپیل کی۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details