اردو

urdu

ETV Bharat / state

شارٹ سرکٹ سے دکان میں لگی اگ - ضلع بہرائچ

ضلع بہرائچ کے ضلع ترقیاتی عمارت (وکاس بھون) کے نزدیک ایک دکان میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی۔

شارٹ سرکٹ سے دکان میں لگی اگ
شارٹ سرکٹ سے دکان میں لگی اگ

By

Published : Apr 8, 2020, 5:38 PM IST

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے ضلع ترقیاتی عمارت (وکاس بھون) کے نذیک ایک دکان میں بجلی کی شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان جل کر راکھ ہو گئی۔

شارٹ سرکٹ سے دکان میں لگی اگ

مقامی لوگوں نے کا مشقت کی آگ پر قابو پانے کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی تقریباً 20 منٹ کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی جب پہنچی اور آگ کو بجھانے کا کام شروع کیا تب آگ پر قابو پایا جا سکا۔

چونکہ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع میں لاک ڈاؤن جل رہا ہے جس کی وجہ سے روڈ سن سان رہتی ہے ایسے کسی وجہ سے بجلی شارٹ سرکٹ ہوئی اور آگ لگی تو لوگوں کو کچھ دیر تک پتا ہی نہیں چلا جب آگ بھڑک گئی۔

شارٹ سرکٹ سے دکان میں لگی اگ

دھوا و آگ کی لپٹ کافی بڑھا تب وہا پر موجود لوگ کو جانکاری ملی تب تک کافی دیر ہوچکی تھی دکان پوری طرح آگ کے حوالے ہو چکی تھی۔

دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان جل کر راکھ ہو گئی، مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے ۔ تقریباً 20 منٹ کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی جب پہنچی اور آگ کو بجھانے کا کام شروع کیا تب آگ پر قابو پایا جا سکا،

ABOUT THE AUTHOR

...view details