یوپی اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات - اتر پردیش اسمبلی الیکشن میں مسلم امیدوار کی تفصیلات
اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام پارٹیوں کی جانب سے زور آزمائی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں 58 سیٹوں پر پولنگ ہوگی اور سیاسی پارٹیوں نے بڑی تعداد میں مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
مسلم امیدواروں کی تفصیلات
By
Published : Feb 7, 2022, 6:24 PM IST
|
Updated : Feb 9, 2022, 3:26 PM IST
اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں پہلے مرحلے میں 58 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔
پہلے مرحلے میں ٹوٹل 91 مسلم امیدوار میدان میں ہیں جو کُل امیدواروں کا 14.6 فیصد ہےجبکہ 5 مسلم خواتین بھی میدان میں ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 6.76 فیصد ہے۔
پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ مسلم امیدوار بہوجن سماج پارٹی نے اتارے ہیں۔ بی ایس پی نے 16 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔
پہلے مرحلے میں کُل 58 نشستوں میں سے 38 نشستوں پر مسلم امیدوار میدان میں ہیں۔ سب سے زیادہ میرٹھ ڈیویژن سے 6 امیدوار الیکشنی اکھاڑے میں ہیں۔
اس مرحلے میں سب عمر دراز امیدوار علی گڑھ اسمبلی حلقے سے ظفر عالم ہیں۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور انہیں سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے جبکہ سب سے کم عمر امیدوار 58 ڈھولانہ سے جن ادھیکار پارٹی کے ناظم ہیں۔ ان کی عمر 26 برس ہے۔
پہلے مرحلے میں کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدوار میدان میں اتارے ہیں:
بہوجن سماج پارٹی: 16 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین: 13 امیدوار
کانگریس: 11 امیدوار
سماجوادی پارٹی: 7 امیدوار
آزاد سماج پارٹی (کانشی رام): 7 امیدوار
راشٹریہ لوک دل: 5 امیدوار
عام آدمی پارٹی: 2 امیدوار
آل انڈیا مائناریٹیز فرنٹ: ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹی: ایم امیدوار
بھارتیہ جن جاگرتی پارٹی: ایک امیدوار
انڈیا جن شکتی پارٹی: ایک امیدوار
انڈین یونین مسلم لیگ: ایک امیدوار
جن ادھیکار پارٹی: ایک امیدوار
نکی بھارتیہ ایکتا پارٹی: 2 امیدوار
پیس پارٹی: 2 امیدوار
راشٹریہ سماج دل: ایک امیدوار
راشٹریہ سماج پکش: ایک امیدوار
سب سے اچھی پارٹی: 2 امیدوار
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی: ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی: ایک امیدوار
آزاد: 14 امیدوار
ڈسٹرکٹ وائز امیدوار:
آگرہ 6
علی گڑھ 10
باغپت 5
بلند شہر 10
گوتم بوھ نگر ایک
غازی آباد 5
ہاپوڑ 6
متھرا ایک
میرٹھ 23
مظفر نگر 13
شاملی 11
حلقے کے لحاظ سے امیدوار
حلقہ انتخاب
مسلم امیدواروں کی تعداد
شمالی آگرہ
ایک امیدوار
جنوبی آگرہ
4 امیدوار
علی گڑھ
4 امیدوار
انوپ شہر
ایک امیدوار
اترولی
ایک امیدوار
باغپت
2 امیدوار
برولی
ایک امیدوار
بڈھانہ
ایک امیدوار
بُلند شہر
3 امیدوار
حلقہ انتخاب
مسلم امیدواروں کی تعداد
چرتھاول
5 امیدوار
چھتا
ایک امیدوار
دادری
ایک امیدوار
ڈھولانہ
5 امیدوار
فتح پور سیکری
ایک امیدوار
گڑھ مکتیشور
ایک امیدوار
کیرانہ
4 امیدوار
کتھور
5 امیدوار
کویل
4 امیدوار
حلقہ انتخاب
مسلم امیدواروں کی تعداد
لونی
4 امیدوار
میراپور
4 امیدوار
میرٹھ
5 امیدوار
میرٹھ(جنوب)
6 امیدوار
مراد نگر
ایک امیدوار
مظفر نگر
2 امیدوار
سردھانا
2 امیدوار
شاملی
2 امیدوار
شکار پور
3 امیدوار
حلقہ انتخاب
مسلم امیدواروں کی تعداد
سکندر آباد
2 امیدوار
سِولکھاس
5 امیدوار
سیانہ
ایک امیدوار
تھانہ بھون
5 امیدوار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم خواتین امیدوار
سیاسی جماعت
مسلم خواتین امیدوار کی تعداد
کانگریس
ایک امیدوار
بی ایس پی
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
ایک امیدوار
آزاد
2 امیدوار
ڈویژن وائز مسلم امیدوار
ڈویژن
امیدواروں کی تعداد
آگرہ
7 امیدوار
علی گڑھ
10 امیدوار
میرٹھ
50 امیدوار
سہارنپور
24 امیدوار
پہلے مرحلے میں جس حلقوں میں پولنگ ہے ان میں سنہ 2017 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں دو مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے اور دونوں ہی بی ایس امیدوار تھے جس میں ناہید حسن نے کیرانہ سے جبکہ رفیق انصاری نے میرٹھ حلقے سے جیت درج کی تھی۔