اڈیشنل چیف سکریٹری امت موہن پرساد(صحت) نے آج یہاں بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹوں میں 256975نئے نمونوں کی جانچ کی گئی ہے جس کے بعد ریاست میں ٹیسٹ کئے گئے مجموعی نمونوں کی تعداد 61338782ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ ریاست میں کورونا ریکوری شرح 98.6فیصدی ہے۔ اس وقت ریاست میں کل 1428ایکٹیو معاملے ہیں۔
- مزید پڑھیں
- نوئیڈا: چار سالہ بچے میں کورونا کی تصدیق