یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب 40 سے زائد افراد سے بھرا ایک ٹریکٹر اور ایک تیل کے ٹینکر کے مابین تصادم ہوگیا۔
سڑک حادثہ ، چھ افراد ہلاک - سیتاپور میں سڑک حادثہ
ریاست اترپردیش کے ضلع سیتاپور میں ایک سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک جبکہ دیگر سات زخمی ہوگئے۔
sitapur road accident
زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال داخل کیا گیا، جن میں سے تین کی حالت کافی نازک تھی، انہیں ہائرمیڈیکل سینٹرکے لیے لکھنو کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر درج کرلیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔