اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور میں تیز رفتار کار کھائی میں گری - بجنور میں تیز رفتار کار کھائی میں گری

بجنور میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھائی میں جا پلٹی بمشکل راہگیروں کی مدد سے تینوں کو کار سے باہر نکال لیا گیا ہے اتنا بڑا حادثہ ہونے کے بعد قدرت کا کرشمہ صاف طور سے دیکھا جا سکتا ہے۔

بجنور میں تیز رفتار کار کھائی میں گری
بجنور میں تیز رفتار کار کھائی میں گری

By

Published : Mar 20, 2020, 11:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نانگل سوتی میں نانگل چندک روڈ کے شاہ پور گاؤں کے نزدیک شام تیزی سےآرہی کار سڑک کنارے کھائی میں جاگری.

بجنور میں تیز رفتار کار کھائی میں گری

کار میں سوار تین افراد گاڑی پلٹے سے دب گئے. راہگیروں کی مدد سے تینوں افراد کو باہر نکال لیا گیا

لیکن قدرت کا کرشمہ دیکھئے کہ اتنا بڑا حادثہ ہونے کے بعد بھی تینوں میں سے ایک کو بھی ذرا سی خراش تک نہیں آئی-

ABOUT THE AUTHOR

...view details