اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع

بجنور میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک
سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

By

Published : Mar 24, 2020, 11:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نگینہ کے بڈھا پور روڈ کے قاضی والا گاؤں کی سڑک پر ایک نامعلوم گاڑی نے بائک میں ٹکرماردی۔ بائک پر سوار بابو رام کی عمر 25 سال تھی۔ موقع پر ہی ان کی دردناک موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا- یہ واقعہ شام سات بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب بابو رام شہر سے اپنی والدہ کے کیے دو لینے کے بعد گاؤں واپس آ رہا تپا۔

سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

اس سے بابورام کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details