ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نانگل سوتی کے ننگلی علاقے کا رہنے والا 22 سال کا نوجوان شخص پرومود اپنے گھر سے بغیر کسی کو بتائے بغیر گھر سے نکل گیا تھا۔
بجنور میں نوجوان کی خودکشی - ریاست اترپردیش
بجنور میں گھر سے لاپتہ نوجوان شخص نے اپنی دکان میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ،اس واقعہ کے بعد علاقے میں الگ الگ کی قیاس آرائی جاری ہے۔
بجنور میں نوجوان شخص نے دکان میں کی خودکشی
پرمود قریب کی دکان میں ٹیلرنگ کا کام کرتا تھا۔ لوک ڈاون کے چکر میں سبھی دوکانیں بند ہے۔ آج دوپہر کے وقت دوکان مالک سے پرمود بہانہ بناکر دوکان کی چابی لے آیا ۔
اس کے بعد دوکان میں لگے چھت کے پنکھے میں لٹک کر خودکشی کرلی ہے۔ اچانک کو بھی موت کے بعد خاندان والوں کا رو رو کر برا حال هے- موقعہ پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم لے جانے کے لئے کہا تو خاندان والوں نے انکار کر دیا ہے۔