اترپردیش کے ضلع بجنور کے کوتوالی دیہات علاقے میں لاک ڈاؤن کے دوران گشت کرر ہی پولیس پر علاقے کے لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر پھولوں کی بارش کرتے ہوئے سبھی کا استقبال کیا۔
بجنور میں پولیس اور انتظامیہ کا پھولوں سے استقبال - بجنور میں پولیس انتظامیہ کا عوام نے پھولوں سے کیا استقبال
بجنور میں لاک ڈاؤن کے دوران چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اور انتظامیہ کا عوام نے پھولوں سے استقبال کیا۔
بجنور میں پولیس انتظامیہ کا بچوں نے پھولوں سے کیا استقبال
بجنور میں پولیس انتظامیہ کا بچوں نے پھولوں سے استقبال کیا اس کے ساتھ ہی اس علاقے کی متعدد معصوم لڑکیوں نے وزیر اعلی کے امدادی فنڈ میں مدد فراہم کی۔ 7 ہزار روپے کا چیک بھی فراہم کرایا گیا اور پولیس انتظامیہ بھی علاقے کے بچوں اور لوگوں کے اس اقدام سے خوش نظر آرہی تھی۔
لاک ڈاؤن کے دوان گشت کر رہے افسروں اور پولیس کارکنان پر پھول برساكر خیر مقدم کیا گیا.لوگوں نے کرونا کی اس جنگ میں اہم کردار ادا کرنے پر ان کا احترام کیا۔