ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے درجن بھر دیہاتوں میں ، گزشتہ رات دو بجے کے قریب جان پہچان کے افراد نے افواہ پھیلاتے ہوئے ہنگامہ برپاکردیا۔
بجنور میں افواہ پھلانے والے افراد پر پولیس نے کی کارروائی
ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے درجن بھر دیہاتوں میں ، گزشتہ رات دو بجے کے قریب جان پہچان کے افراد نے افواہ پھیلاتے ہوئے ہنگامہ برپاکردیا۔
اطلاع کے مطابق لوگ سوتے ہی مر جا رہے ہیں سب جاگ جاؤ - پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے آدھی سے زیادہ عوام خوف کے مارے سڑکوں پر آگئ-
موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس نے آٹھ مجرموں کو جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔