اردو

urdu

ETV Bharat / state

بے موسم بارش سے فصل تباہ - فصلوں کو نقصان

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں گذشتہ دو دنوں سے رُک رُک کر تیز بارش ہو رہی ہے۔

Unseasonal rains destroy crops in  amroha
بے موسم بارش سےکھیتوں میں لگی فصل تباہ

By

Published : Mar 7, 2020, 4:59 PM IST

اترپردیش کے امروہہ میں رُک رُک کر ہو رہی بارش کی وجہ سے کسانوں کی فصلوں کو نقصان ہو رہا ہے۔

گیہوں اور آلو کی فصل پر یہاں تباہ ہوگئی ہے۔

بے موسم بارش سےکھیتوں میں لگی فصل تباہ

مسلسل بارش سے کاشتکار کی پوری محنت ڈوبتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

اس بے موسم بارش نے کاشتکاروں کی کمر توڑ دی ہے۔

اس موسم میں گیہوں، آلو، گوبھی ،پالک، وغیرہ اُگائےجاتے ہیں۔

کاشتکار کے مطابق یہ کم پانی کی فصلیں ہیں زیادہ پانی سے خراب ہوجاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details