سپریم کورٹ نے اناؤ متاثرہ اور اس وکیل کے سڑک حادثے کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے آج مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو دو ہفتے کی اور مہلت دیعدالت عظمیٰ نے متاثرہ کے وکیل کو علاج کے لیے عبوری معاوضہ کے طور پر پانچ لاکھ روپے دینے کا اتر پردیش کی حکومت کو حکم بھی دیا۔
اناؤ جنسی زیادتی کیس: سی بی آئی کے لیے نئی ہدایت جاری - متاثرہ اور اس وکیل کے سڑک حادثے کی تفتیش مکمل
سپریم کورٹ نے اناؤ متاثرہ اور اس کے وکیل کی سڑک حادثے میں موت کی تفتیش دو ہفتے میں مکمل کرنے کی سی بی آئی آئی کو ہدایت دی ہے۔
اناؤ جنسی زیادتی کیس: سی بی آئی کے لیے نئی ہدایت جاری
سماعت کے دوران سی بی آئی نے تفتیش مکمل کرنے کے لیے چار ہفتے کی مزید مہلت مانگی تھی، تاہم عدالت نے اسے تفتیش مکمل کرنے کے لیے دو ہفتے کی ہدایت دی ۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:47 PM IST