اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف آج سماجوادی پارٹی کی جانب سے ایک انوکھا احتجاج کیا گیا،جس میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے بھینس کے آگے بین بجاکر احتجاج کیا۔
میرٹھـ: مہنگائی کے خلاف منفرد احتجاج - urdu news
میرٹھ میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف بھینس کے آگے بین بجاکر احتجاج کیا۔
میرٹھـ: ملک میں بڑھتے مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج
اس دوران سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافہ کے خلاف یہ انوکھا احتجاج کیا گیا ہے تاکہ حکومت کو جگایا جاسکے۔
وہیں عوام نے پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں ہو رہے اضافے کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے حکومت کی ناکامی قرار دیا۔
TAGGED:
Avb