اردو

urdu

ETV Bharat / state

Unique Protest Against Diesel Petrol in Moradabad: ڈیزل وپٹرول کی قیمتوں کے خلاف انوکھا احتجاج - Unique Protest Against Diesel Petrol in Moradabad

ملک میں پٹرول و ڈیزل کے قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے سے پریشان ہوکر Unique Protest Against Diesel Petrol in Moradabad مرادآباد کے ایک شخص نے ٹانگا کی سواری شروع کردی ہے۔

ڈیزل پیٹرول کے خلاف انوکھا احتجاج
ڈیزل پیٹرول کے خلاف انوکھا احتجاج

By

Published : Dec 13, 2021, 7:44 PM IST

پیٹرول ڈیزل کے بڑھتے قیمتوں کے خلاف ملک مسلسل احتجاج جاری ہے لیکن اتر پردیش کے مرادآباد آج ایک انوکھا احتجاج Unique Protest Against Diesel Petrol in Moradabad دیکھنے کو ملا۔

ویڈیو

ملک میں پٹرول ڈیزل کے قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے Petrol, Diesel prices Increased سے پریشان ہوکر ایک شخص ٹانگا کی سواری شروع کردی ہے حالانکہ وہ شخص کوئی معمولی انسان نہیں ہے بلکہ مرادآباد کے مقامی لَلّا بابو ڈِریوِڈ ہیں جو شہر میں اپنی شناخت رکھتے ہیں۔

ڈیزل پیٹرول کے خلاف انوکھا احتجاج
لَلّا بابو ڈریوڈ بھارتیہ والمیکی سماج کے صدر بھی ہیں۔ للا بابو نے پٹرول ڈیزل Petrol, diesel prices increased کے قیمتوں میں ہورہے اضافے سے پریشان ہوکر اپنے لئے اسپیشل ٹانگا بنوایا ہے جس سے وہ شان سے سواری بھی کررہے ہیں۔
ڈیزل پیٹرول کے خلاف انوکھا احتجاج

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ نے جب لَلّا بابو ڈریوڈ سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ بڑھتے ڈیزل پٹرول کے داموں میں ہورہے اضافے کی وجہ سے انہوں نے ٹانگا بنایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنا تمام کام ٹانگا سے ہی کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details