اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرکزی وزیر سنجیو بالیان سہارنپور کے دورے پر - केंद्रीय मंत्री संजीव बालियान

مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے کسانوں سے کہا کہ 'کسانوں کے تمام مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔'

مرکزی وزیر سنجیو بالیان سہارنپور کے دورے پر
مرکزی وزیر سنجیو بالیان سہارنپور کے دورے پر

By

Published : Aug 17, 2021, 6:07 PM IST

مرکزی حکومت کے کابینہ کے وزیر سنجیو بالیان ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور پہنچے اور کسانوں کے مسائل کے بارے میں کسانوں سے بات کی۔

مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے کسانوں سے کہا کہ 'کسانوں کے تمام مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔'

مرکزی وزیر سنجیو بالیان سہارنپور کے دورے پر

آج سرکٹ ہاؤس میں مرکزی حکومت کے کابینہ کے وزیر سنجیو بالیان نے 3 اضلاع کے کسانوں سے ان کے مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: برہمنوں کو بہوجن سماج پارٹی میں عزت ملے گی: ستیش چند مشرا

جس میں کسانوں کا مطالبہ ہے کہ دہلی۔ دہرادون ہائی وے کی کسانوں کی زمین کو مناسب معاوضہ دیا جائے۔ ساتھ ہی کسانوں نے کہا کہ 'ان کے دیگر مسائل کو بھی جلد پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details