ریاست اتر پردیش میں ضلع میرٹھ کے نکار چیان محلے میں نعیم نامی ایک شخص نے بے روزگاری اور مفلسی کے باعث آج خودکشی کرلی ہے۔
بے روزگاری کے باعث نوجوان نے کی خود کشی - up news
گزشتہ کئی روز گھر میں راشن نہیں ہونے کے سبب پریشان نوجوان نے خودکشی کی
بے روزگاری کے باعث نوجوان نے کی خود کشی
جانکاری کے مطابق یہ شخص گزشتہ کئی روز اپنے گھر میں راشن نہ ہونے کی وجہ سے پریشان تھا۔ جبکہ اس کی والدہ بھی پاس کے مکانوں میں صاف صفائی کا کام کرتی تھی، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ تمام اہل خانہ بے روزگاری اور مفلسی کی زندی بسر کرنے كو مجبور تھے۔ جس کی وجہ سے آج نعیم نے خودکشی کرلی، اس واقع سے علاقے میں غم اور مایوسی کا ماحول ہے ۔
TAGGED:
up news