اردو

urdu

ETV Bharat / state

خاتون سے چھیڑ خانی کے الزام میں دو نوجوان گرفتار - بائیک پر سوار چار نوجوان وہاں پہنچے اور خواتین کو چھیڑنے لگے۔

ضلع بجنور میں کھیتوں میں مزدوری کر رہی 2 خواتین کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے دو نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

خاتون سے چھیڑ خانی کے الزام میں دو نوجوان گرفتار
خاتون سے چھیڑ خانی کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

By

Published : Feb 21, 2020, 3:14 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:55 AM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ بڑھاپور کے کھیت میں 2 خواتین مزدوری کر رہی تھیں اسی دوران بائک پر سوار چار نوجوان وہاں پہنچے اور خواتین کو چھیڑنے لگے۔

اس کے بعد خواتین نے شور مچانا شروع کر دیا، شور سن کر آس پاس کام کر رہے لوگوں نے دو نوجوان کو پکڑ لیا جبکہ دو بھاگنے میں کامیاب رہے۔

خاتون سے چھیڑ خانی کے الزام میں دو نوجوان گرفتار۔ویڈیو

کھیت میں کام کر رہی خواتین نے پکڑے گئے نوجوان کی پہلے جم کر پٹائی کی اس کے مقامی لوگوں نے دونوں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:55 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details