کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور سپین سے لے کر امریکہ تک حکومتیں اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔
وہیں بھارت میں اس کورونا وائرس کے داخلے کے فورا بعد ہی مرکزی اور ریاستی حکومت نے ایڈوائزری جاری کر روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔
دراصل ضلع مظفر نگر میں دو نوجوانوں کو شبہ ہے کہ وہ کارونا وائرس کے شکار ہے۔ دونوں نوجوان بیرون ملک سے 14 روز قبل واپس آئے ہیں۔