جونپور:اترپردیش کے ضلع جونپور کے لائن بازار علاقے میں بائیک سوار دو طلبہ کی کار کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ پھولپور گاؤں کے نزدیک گذشتہ دیر رات یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کشن شری واستو (20) اور امن شری واستو موٹر سائیکل سے شہر کی طرف جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آرہی ایک ایس یو وی کار نے بائیک کو ٹکر مار دی Two students killed in Jaunpur Road Accident۔
مزید پڑھیں: