نوئیڈا: اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے تھانہ دادری علاقے میں پولیس نے گانچہ کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے، ان کے پاس سے پولیس نے 2 کلو گانجہ برآمد کئے ہیں ۔
گانجہ کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
گوتم بدھ نگر کے تھانہ دادری علاقے سے پولیس نے گانچہ کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے جن کے پاس سے پولیس کو 2 کلو گانجہ برآمد ہوئے ہیں۔
گانجہ کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
پولیس نے دونوں ملزمین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایم پی ایس 903/20 سیکشن 8/20 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ۔
گرفتار ملزمین کی شناخت شیام اور سنیل گوتم بدھ نگر کے طور پر ہوئی ہے ۔