ملزمین کے پاس سے لوٹے ہوے موبائل اور موٹرسائیکل بھی ضبط کر لیا ہے۔
پولیس نے دونوں کو جیل بھیج دیا ہے۔
پولیس کے مطابق دراصل یہ واقعہ ضلع مراداباد کے تھانہ منجھولا علاقہ کا ہے، جہاں پر گذشتہ دنوں موبائل چھین لینے کی واردات سامنے آئی ۔

اس کے بعد پولیس نے اس معاملے کو سنگین بناکر کر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق دونوں ہی نوجوان اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے اس طرح کی وارداتوں کو انجام دیتے اور فرار ہو جاتے ہیں۔
دونوں ملزمان کے پاس سے لوٹا گیا موبائل فون اور موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئ ہے پولیس نے دونوں کو جیل بھیج دیا ہے۔
پولیس جانب سے ملزمان سے مزید پوچھ تاچھ جاری ہے۔