استغاثہ کے بموجب کالی دین ساکن سرائے کلیان دیو نے تھانہ انتوں میں کیس درج کرایا کہ 10 فروری 2014 کو دو فریقوں میں درخت کاٹنے پر تنازع ہوا تھا طجہاں مخالفین رام پوجن و رما شنکر کے درمیان مار پیٹ کے دوران دروپدی بچانے دوڑی تو دونوں لوگوں نے اس کو پیٹ پیٹ کر شدید زخمی کر دیا۔
غیر ارادتًا قتل کے دو ملزمان کو سزا و جرمانہ
اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ایڈیشنل سیشن جج مہیش کمار کی عدالت نے غیر ارادتاً قتل معاملے میں ایک ملزم کو دس و دوسرے کو پانچ سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
غیر ارادتًا قتل کے دو ملزمان کو سزا و جرمانہ
علاج کے دوران دوسرے روز اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے فرد جرم عدالت میں پیش کی تھی۔
عدالت نے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے ملزم رما شنکر کو دس سال قید 59 ہزار جرمانہ اور رام پوجن کو پانچ سال قید و 9 ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:55 PM IST