پولیس کے مطابق مظفر نگر کے ایک گاؤں میں 17 سالہ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔
جنسی ہراسانی کے الزام میں دو افراد گرفتار - مظفر نگر شہر میں ایک لڑکی کو جنسی ہراساں
ریاست اترپردیش کے مظفر نگر شہر میں ایک لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔
![جنسی ہراسانی کے الزام میں دو افراد گرفتار جنسی ہراسانی کے الزام میں دو افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7557166-728-7557166-1591786661087.jpg)
جنسی ہراسانی کے الزام میں دو افراد گرفتار
پولیس نے بتایا کہ یہ واقع منگل کے روز چرٹھوال پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع ناگلہ رائے گاؤں میں پیش آیا تھا۔
تاہم پولیس نے دونوں ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔