اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرداباد: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، آٹھ زخمی - اردو نیوز

حادثہ کے وقت موجود لوگوں نے بتایا کہ کپڑے سے بھرا ایک ٹرک خراب ہوکر سڑک پر کھڑا تھا اس دوران پیچھے سے تیز رفتار ایک ٹرک نے گھنے کہرے کی وجہ سے سڑک پر کھڑے ٹرک میں ٹکرماردی، جس کے بعد تقریبا سات گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، آٹھ زخمی
سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، آٹھ زخمی

By

Published : Dec 25, 2020, 4:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد دہلی شاہراہ پر گھنے کہرے کی وجہ سے ایک کے بعد ایک سات گاڑیاں آپس میں ٹکڑا گئں، اس حادثے میں دو کی موقع سے ہی موت ہوگئی جبکہ آٹھ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے، جن کو علاج کے لئے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ویڈیو
حادثہ کے دوران موجود لوگوں نے بتایا کہ کپڑے سے بھرا ایک ٹرک خراب ہوکر سڑک پر کھڑا تھا اس دوران پیچھے سے آرہے تیز رفتار ایک ٹرک نے گھنے کہرے کی وجہ سے سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکراگیا، جس کے بعد تقریبا سات گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں موقع پر ہی دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ آٹھ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے جائے وقوع پر موجود لوگوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details