اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: امروہہ پولیس کی بڑی کامیابی - wine of a value of Rs 12 lakh

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں پولیس نے دو افراد کو 12 لاکھ روپے کی مالیت کے غیرقانونی شراب کے ساتھ گرفتار کیا۔

two held, liquor worth over Rs 12 lakh seized in Amroha

By

Published : Sep 2, 2019, 8:16 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:11 AM IST


مخبر کی اطلاع پر ضلع امروہہ کی ڈیڈولی کوتوالی پولیس نے ایک ٹرک سے اروناچل پردیش مارک کی غیرقانونی شراب کے ضبط کیے، جس کی مالیت تقریبا 12 لاکھ روپے ہے۔

بارہ لاکھ روپے کی مالیت کے شراب برآمد

شراب کے ساتھ ساتھ گرفتار ہونے والے سہیل اور دینہال دونوں چنڈی گڑھ کے رہنے والے ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ افراد گھریلوں سامانوں کو شراب کی پیٹیوں پر رکھتے تھے اور چیکنگ کے دوران کسی بھی سرکاری ادھیکری کا سامان لے جانے کا بہانہ کر دیتے اور صاف بچ کر نکل جاتے تھے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 5:11 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details