اردو

urdu

ETV Bharat / state

Two Died in Accident فیروزآباد میں روڈ ویز بس کی زد میں آنے سے دو کی موت - اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے جسرانہ علاقے میں

حادثے کی جانکاری ملتے ہی تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مہلوکین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئیں۔Two Died in an Accident in Ferozabad

بس کی زد میں آنے سے دو کی موت
بس کی زد میں آنے سے دو کی موت

By

Published : Dec 15, 2022, 7:38 PM IST

فیروزآباد: اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے جسرانہ علاقے میں جمعرات کو روڈ ویز بس کی زد میں آنے سے بائیک سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔Two Died in an Accident in Ferozabad

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سرسا گنج علاقے کے گاؤں کجپور حویلی باشندہ نیرج(20)اپنے رشتہ دار دنیش چند(35) ایٹہ کے ساتھ بائیک سے جارہاتھا کہ تبھی سامنے سے آرہی روڈویز بس نے بائیک کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں بائیک بس کے نیچے آگئی اور دونوں افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔Two Died in an Accident in Ferozabad

حادثے کے بعد ڈرائیور بس کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ جانکاری ملتے ہی تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مہلوکین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئیں۔

یواین آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details