اردو

urdu

ETV Bharat / state

بینک ملازمین کا دو روزہ احتجاج - بینک ملازمین کا احتجاج'

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے تمام بینک ملازمین دو روزہ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

بینک ملازمین کا دو روزہ احتجاج
بینک ملازمین کا دو روزہ احتجاج

By

Published : Jan 31, 2020, 3:32 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST

ملک کے تمام بینک ملازمین نے تقریبا ایک درجن سے زائد مطالبات کو لے کر دو روزہ احتجاج شروع کیا ہے۔

بینک ملازمین کا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت نے نومبر 2017 میں تنخواہ کے حوالے سے جو طئے شدہ معاہدہ کیا تھا اس پر عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔

بینک ملازمین کا دو روزہ احتجاج
وہیں سرکاری شعبے کے تمام بینکوں کو دوسرے بینکوں سے متحد کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے بینک ملازمین سمیت عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بینک کارکنوں کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے ایک درجن سے زائد مطالبات پر کوئی خاص غور و فکر نہیں کیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ہمارے مطالبات کو مکمل کرے۔

اس دو روزہ بینک ہڑتال کے باعث بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details