اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident in Muzaffarnagar: اسکولی بس کے تصادم میں بھائی بہن کی دردناک موت - مظفر نگر میں دردناک سڑک حادثہ

اس دردناک حادثے کی وجہ دھند بتائی جارہی ہے، جب کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسکول کی گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ Road Accident in Muzaffarnagar

Road Accident In Muzaffarnagar: اسکولی بس کے تصادم میں بھائی بہن کی دردناک موت
Road Accident In Muzaffarnagar: اسکولی بس کے تصادم میں بھائی بہن کی دردناک موت

By

Published : Feb 18, 2022, 3:30 PM IST

مظفر نگر:مظفر نگر میں جمعرات کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ Road Accident پیش آیا۔ دراصل دو اسکولی گاڑیوں کے درمیان تصادم میں دو اسکولی بچوں کی موت Two Children Killed in Accident اور ایک درجن سے زائد اسکولی بچے زخمی ہوگئے۔

وہیں چار بچوں کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے ان کو میرٹھا کے لیے ریفر کر دیا۔ ان میں سے دو بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔ مرنے والے یہ دونوں بھائی بہن تھے، جو مظفرنگر کی شہر کوتوالی علاقے کے گاؤں ددھیڈو کے رہائشی تھے۔ Road Accident In Muzaffarnagar

حادثے میں مرنے والی لڑکی (آٹھ سالہ) کا نام مہا گور اور لڑکے (12 سالہ) کا نام سمیر گور ہے۔ دو اور اسکولی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ساتھ ہی بس کے ڈرائیور کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ Two Children Killed in Accident

اس دردناک حادثے کی وجہ دھند بتائی جارہی ہے، جب کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسکول کی گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ Road Accident in Muzaffarnagar

یہ بھی پڑھیں: Deep Sidhu Died in Road Accident: پنجابی اداکار دیپ سدھو سڑک حادثے میں ہلاک

واضح رہے کہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں گاڑیاں ایک دوسرے کے اوپر چڑھ گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے کرین کی مدد سے دونوں گاڑیوں کو الگ کیا گیا۔ Road Accident in Muzaffarnagar

ABOUT THE AUTHOR

...view details