ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور کے مڑیاہوں تھانہ علاقہ کے موضع سوئتھا میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی زد میں آنے سے ماں سمیت دو بچوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جس سے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔
جونپور: بجلی سے ماں سمیت دو معصوم کی موت - Mother killed by electric short circuit
بجلی کے شارٹ سرکٹ کی زد میں آنے سے ماں سمیٹ دو معصوم بچے کی موت ہو گئی جس سے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔
جونپور: بجلی سے ماں سمیت دو معصوم کی موت
اس دوران مقامی لوگوں نے واقعے کی اطلاع ضلع انتظامیہ کو دی، جس کے بعد جائے وقوع پر پہچے ایس ڈی ایم سنجے مشرا نے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری کاروائی کرنے کا حکم دیا۔