اردو

urdu

ETV Bharat / state

سہارنپور: دو موٹر سائیکل چور گرفتار - دو شاطر بائک چور گرفتار

سہارنپور پولیس نے دو شاطر بائک چوروں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے 11موٹر سائیکلز بھی برآمد کیے ہیں۔ پولیس کو کافی دنوں سے ان کی تلاش تھی۔

سہارنپور: دو بائک چور گرفتار، 11 موٹر سائیکل برآمد
سہارنپور: دو بائک چور گرفتار، 11 موٹر سائیکل برآمد

By

Published : Oct 1, 2021, 5:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کی نانوتہ پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ نانوتہ پولیس نے 2 گاڑی چوروں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے چوری کیے گئے 11 موٹر سائیکلز بھی برآمد کیے ہیں۔

سہارنپور پولیس، ایس ایس پی کے حکم پر گاڑی چوروں کو پکڑنے اور سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ جس میں آج سہارنپور کے نانوتہ پولیس کو کامیابی ملی۔

سہارنپور: دو موٹر سائیکل چور گرفتار

پولیس نے دو شاطر بائک چوروں کو جن کی پولیس کو کافی دنوں سے تلاش تھی انہیں گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے چوری ہونے والی 11 موٹر سائیکلز برآمد کی۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور کے کربلا علاقے میں نوجوان کا قتل

ایس ایس پی ڈاکٹر ایس چنّاپا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'گرفتار چور سہارنپور و دیگر اضلاع میں بھی گاڑیوں کی چوری کی وارداتیں کرتے تھے، اسی طرح اس کے گروہ کے دیگر ساتھیوں کی بھی تلاش کی جا رہی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details