نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا دنکوڑ تھانہ کی پولیس نے آج چیکنگ کے دوران دو ملزمین کو غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ گرفتار Two Arrested With Illegal weapons کیا ہے دونوں ملزمین کے پاس سے 315 بور کے 3 زندہ کارتوس اور 315 بور برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دونوں شاطر قسم کے مجرم ہیں اور دونوں غیر قانونی اسلحہ کا اسمگلنگ کرتے ہیں جو ماضی میں بھی ایسے معاملے میں جیل جاچکے ہیں۔ ضلع بلند شہر کے دیگر تھانوں سے بھی ان کے مجرمانہ تاریخ پوچھے جارہے ہیں۔