غازی آباد:اتر پردیش غازی آباد کے مودی نگر میں سی ایم یوگی پر نازیبا تبصرہ کرنے والے دو لڑکوں کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے دوسرے لڑکے پر الزام ہے کہ اس نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا ریمارکس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کیا تھا۔ ابھی بھی اس کیس میں ایک ملزم مفرور ہے۔ چار دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں ایک نوجوان ریاست کے وزیر اعلیٰ کے خلاف نازیبا تبصرہ کر رہا تھا۔ یہی نہیں وہ پولیس اور مخصوص مذہب کے خلاف بھی تبصرہ کر رہا تھا۔ indecent remarks against CM Yogi Adtiyanath
Remarks on CM Yogi: یوگی پر ریمارکس، گرفتار شخص کے خلاف گینگسٹر دفعہ لگانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا ریمارکس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔ اس معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ابھی بھی ایک ملزم مفرور ہے۔ Indecent remarks against CM Yogi Adtiyanath
یوگی پر ریمارکس، گرفتار شخص کے خلاف گینگسٹر دفعہ لگائی گئی
سی او سنیل کمار سنگھ نے بتایا کہ مفرور ملزم انصار ساکن کلچینا گاؤں کو مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تین روز قبل اس کیس میں افروز کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب بھی ایک ملزم مفرور ہے۔ سی او سنیل کمار سنگھ نے کہا کہ چوکی انچارج کی طرف سے درج کرائی گئی رپورٹ میں مزید دفعات لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ تینوں پر گینگسٹر کارروائی کی جائے گی۔ Remarks on cm Yogi